عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے کشمیر ڈویژن کے سکولوں کے اوقات کار میں نظر ثانی کی ہے، جو 12 اگست سے لاگو ہوگا۔ جبکہ میونسپل حدود سے باہر کے ساتھ ساتھ کشمیر صوبے کے دیگر حصوں میں صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک اوقات کار چلیں گے۔