Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

سری لنکا:پٹرول پمپ پر فائرنگ | 4شہری اور 3اہلکار زخمی

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
کولمبو//بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں فوج نے ایک پٹرول پمپ پر فسادات کرنے والوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4شہری اور 3فوجی زخمی ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ دیوالیہ ملک سری لنکا میں ایندھن کے حصول کے لئے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔فوجی ترجمان نیلنتھا پریمارنتن نے بتایا کہ دارلحکومت کولمبو کے 365کلومیٹر شمال کی جانب وسوومادو میں ایک پٹرول پمپ پر ایندھن کے حصول میں مشکلات کے پیش نظر لوگ مشتعل ہوگئے اور محافذ کے ٹھکانے پر پتھرائو کیا۔انہوں نے کہا کہ 20سے 30افراد کے گروپ کی جانب سے پتھرائو کے نتیجے میں ایک فوجی ٹرک کو نقصان پہنچاہے۔مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے فوج نے فائرنگ کر دی ،فائرنگ اور پتھرائو کے نتیجے میں 4شہری اور 3فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ملک کو ریکارڈ سطح پر بلند مہنگائی اور بجلی کی طویل بندش کا بھی سامنا ہے جس کی وجہ سے ملک میں کئی مہینوں سے مظاہرے جاری ہیں۔پولیس نے کہا کہ رواں ہفتے کے ا?خر میں 3 مقامات پر موٹرسائیکل سواروں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، ایک جھڑپ میں کم از کم 6 کانسٹیبل زخمی ہوئے جبکہ 7 موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?