سری نگر//سرینگر پولیس نے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت این جی ائو وائٹ گلوب کے اشتراک سے دماغی فالج کے مریضوں اورمعذور افراد میں موٹرائزڈ ٹریڈمل اور دوائیاں تقسیم کی۔ ایس پی سٹی ساؤتھ سرینگر کے ذریعے دماغی فالج کے مریضوںکے لئے موٹرائزڈ ٹریڈمل اور دوائیاں تقسیم کیں۔سوک ایکشن پروگرام2021-22کے تحت این جی او’وائٹ گلوب‘کے ذریعے خصوصی طور پر معذور افراد کا مرکز۔وائٹ گلوب کے عنوان سے این جی او اور دماغی فالج کے مریضوں اور ان کے لواحقین نے جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے دکھائے گئے دوستانہ انداز پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔