Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سرینگرجموں اورلداخ شاہراہوں پر صرف مال گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 11, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال/کرگل+کنگن//بانہال اور اس کے مضافات کے علاوہ رام بن ،کھڑی اورضلع کے دیگر علاقوں میں لاک ڈائون کانفاذسختی سے جاری ہے اور لوگ بھی سرکاری احکامات کی پاسدار ی کرتے ہوئے گھروں میں ہی بیٹھنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔جمعہ کو بانہال اور رام بن میں بھی مسلسل تیسرے جمعہ مساجد میں نمازجمعہ کے اجتماعات نہیں ہوئے ۔لاک ڈائون کی وجہ سے مسلسل مصروف سرینگرجموں شاہراہ سنسان تھی اور سڑک پر صرف مال گاڑیوں اورایندھن ٹینکروں کو ہی چلنے کی اجازت تھی۔ .مرکزی زیرانتظام علاقوںجموں کشمیراور لداخ نے کسی کوبھی زوجیلا درے کو پار کرنے کی اجازت نہ دینے کافیصلہ کیا ہے تاہم زوجیلا درے کوصرف اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کے آنے جانے کیلئے ہی کھلا چھوڑ دیا جائے گا۔اس بات کااظہار لہہ میں کمشنرسیکریٹری ریگزن سمفل نیایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کوسخت حفاظتی بندوبست میں زوجیلہ درہ پار کرنے کی اجازت ہوگی اور ان کے علاوہ کسی اور کواس درے کو پار کرنے نہیں دیاجائے گا۔ریگزن سمفل نے کہا کہ بکروالوں کو اُسی صورت میں بہکوں کی طرف جانے کی اجازت ہوگی جب وہ قرنطینہ کی مدت پوری کریں گے ۔سرینگر لداخ شاہراہ کو آج سے مال گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے کھول دیا جائیگا تاکہ خطہ لداخ اور کرگل تک ضروری سامان کو بھیجا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کووِڈ 19کی وجہ سے سرینگر لداخ شاہراہ کو آمد رفت کے لئے بند رکھا گیا ہے لیکن کرگل اور لداخ میں پٹرول، ڈیزل،سبزی اور ادویات کی شدید قلت کے باعث یوٹی لداخ انتظامیہ نے شاہراہ پر آج سے صرف مال گاڑیوں جن میں پٹرول، ڈیزل، سبزی اور اشیاء  ضروریہ شامل ہیں،کو چلنے کی اجازت ہوگی۔ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے چیف ایگزیکیٹو کونسلر فیروز احمد خان نے کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کرگل اور لداخ کی طرف 20ٹینکر جن میں پٹرول اور ڈیزل ہوگا، لیکر پہنچے گے اور اس طرح دوسرے روز سبزی سے بھرے ٹرک اور تیسرے دن کریانہ کے ٹرکوں کوسڑک پرچلنے کی اجازت ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ ان گاڑیوں میں صرف کنڈیکٹر اور ڈرائیوکو بیٹھنے کی اجازت ہوگی اور ان گاڑیوں کو سخت حفاطتی انتظامات کے تحت ہی چلنے کی اجازت ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ ان گاڑیوں کے ڈرائیور اور کنڈیکٹروں کی منی مرگ میں سکریننگ کی جائے گی جس کے لئے منی مرگ میں طبی عملے کو تعینات کیا گیا ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

خطہ چناب

کھاہ کلچرل فیسٹیول 2025مالتراگن نیل میں اختتام پذیر کھاه زبان اور قبیلے کو شیدول ٹرائب زمرے میں شامل کرنے کی مانگ

July 17, 2025
خطہ چناب

غلام محمد سروڑی کابونجواہ کا تفصیلی دورہ کہابھاجپانے خطہ چناب کونظراندازکیا

July 17, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جب خدمت سنٹر بن گیا دُرگت سنٹر | قصبہ بانہال میں اضافی چارجز وصولنے کے الزام میں خدمت سینٹر سربمہر

July 17, 2025
خطہ چناب

نویوگ ٹنل حادثے میں مہلوک شخص کی نماز جنازہ میں ادا والدہ سمیت کنبے کے تین افراد جی ایم سی اننت ناگ میں مستحکم

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?