سرکرہ تاجر غلام مصطفٰے شاہ کا انتقال | اجتماعی فاتحہ خوانی آج

سرینگر// نشاط سرینگر کی معروف شخصیت غلام مصطفیٰ شاہ بروز جمعہ 18دسمبر کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ مرحوم غلام مصطفیٰ شاہ معروف تاجر اور زیرو پوائنٹ فٹ وئیر لالچوک کے مالک بھی تھے ۔ ان کے گھر میں تعزیت پُرسی تین دن تک رہے گی اور اجتماعی فاتحہ خوانی آبائی مقبرہ گپکار نشاط میںاتوار 20دسمبر2020 صبح11:00بجے انجام دی جائے گی۔