Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سب ڈیژون بدھل کی سڑکیں عوام کیلئے باعث عذاب ایگزیکٹیو انجینئر PMGSYکا منگل یا بدھ کو دورہ کرنے کی یقین دہانی

Towseef
Last updated: July 15, 2024 1:18 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد بشارت

کوٹرنکہ// ضلع راجوری کے سب ڈیژون بدھل میں محکمہ پی ایم جی ایس وائی کی سڑکیں عوام کے لیے انتہائی خوفناک صورتحال کا موجب بن رہی ہیں۔کوٹرنکہ سے شاہپور 14کلو میٹر سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ ڈرائیوار طبقہ و مسافر بھی خطرہ سے خالی نہیں ہیں وہیں سڑک کے شروعاتی کلومیٹر کے قریب تعمیر پل نے تالاب کی شکل اختیار کی ہے اور پل پار کرنے میں پیدل یا گاڑی میں سوار لوگ اپنی جان جوکھم میں ڈال کو عبور کرتے ہیں اور یہ بھی سمجھتے ہیں کہ پل بوسیدہ ہوچکا ہے یا پھر گہرے گھڈے پڑ گئے ہیں ۔مقامی لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ سڑک کی نالیاں اور حفاظتی باندھ نہ ہونے کی وجہ سے سڑک کا سارا پانی برسات کے دوران زمینوں اور مکانوں میں داخل ہوتا ہے ۔ایگزیکٹیو انجینئر پی ایم جی ایس وائی امتیاز میر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ آنے والے منگلوار یا بدھوار کو میں بدھل ڈیژون کا دورہ کروں گا اور اس سڑک کا جائزہ بھی لوں گا۔ مقامی لوگوں نے ایل جی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری سے پر زور مطالبہ کرتے ہوے کہاکہ بدھل ڈیژون کی سڑکوں کی حالت ٹھیک کی جائے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کے ملی ٹینسی کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا : مرکزی جل شکتی وزارت
تازہ ترین
’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ
برصغیر
دوپروازوں کے ذریعے لداخ کے 240عازمین حج کی روانگی
تازہ ترین
نشہ آور ادویات کی غیر قانونی فروخت ،رام بن کے چندرکوٹ میں میڈیکل شاپ سربمہر، لائسنس معطل
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

نائب وزیر اعلی نے نوشہرہ کے 15سرحدی دیہات کا دورہ کیا ہر فرد کی حفاظت ہماری اولین ترجیح

May 15, 2025
پیر پنچال

جاوید راناکی سرحدی دیہات کے لوگوں سے ملاقات نقصانات کا تخمینہ لگا نے اور معاوضہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

May 15, 2025
پیر پنچال

راجوری اور پونچھ کے اندرونی علاقوں میں سکول دوبارہ کھل گئے

May 15, 2025
پیر پنچال

فوج نے ساوجیاں منڈی میں امدادی راشن تقسیم کیا

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?