سرینگر//جموں کشمیرپردیش کانگریس کمیٹی صدرغلام احمدمیرنے اننت ناگ کے زچہ بچہ اسپتال میں گیس دھماکے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے اِسے بدقسمتی قراردیا۔ایک بیان میں انہوں نے ضلع انتظامیہ پرزوردیاکہ وہ زخمی بچوں اور بزرگوں کے بروقت علاج کو یقینی بنائیںاوراس واقعہ کی تحقیقات کریں کہ آیا یہ واقعہ کن وجوہات کی بنا پر پیش آیا۔
زچی بچہ اسپتال اننت ناگ میں دھماکہ
