Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

رام بن سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ

Mir Ajaz
Last updated: June 10, 2023 12:53 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نواز رونیال 

 

رام بن // ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن مسرت الاسلام نے ضلع رام بن کے عازمین کے پہلے قافلے کو جدید جامع مسجد کیفٹیریا رام بن میں منعقد دعائیہ مجلس کے بعد ہری جھنڈی دکھا کر حج ہاؤس سرینگر کیلئے روانہ کیا۔ضلع رام بن کے رواں سال کے کل 115 عازمین حج میں سے آٹھ افراد پر مشتمل پہلا قافلہ کل سرینگر ائیرپورٹ سے جدہ کیلئے سفر محمود کیلئے روانہ ہوگا۔

 

 

ضلع رام بن کے باقی 97 عازمین پندرہ جون کو سرینگر ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہونگے۔جدید جامع مسجد رام بن میں یہ دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا جہاں ضلع رام بن کے معزز شہریوں ،ضلع انتظامیہ سربراہ مسرت الاسلام کے ہمراہ اے سی آر رام بن غیاث الحق بھی موجودتھے۔ اس موقع پر امام جامع مسجد مفتی نظیر احمد نے تمام عازمین کا استقبال کیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن مسرت الاسلام نے عازمین سے بات کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ تمام عازمین کے سفر کے دروان کی رہبری کیلئے ضلع انتظامیہ اپنے افسران کے ہمراہ حج کمیٹی جموں و کشمیر کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ عازمین کو دوران سفر کسی بھی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔ انہوں نے س موقع پر عازمین سے ضلع رام بن کی ترقی و خوشحالی کی دعاؤں کی درخواست کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین

Related

بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?