Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

رات کا کرفیو نافذ،چیف سیکریٹری کی جانب سے احکامات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 6, 2022 8:54 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جموں وکشمیرمیں کووِڈ۔19کے پھیلائو کے پیش نظر شبانہ کرفیو کا نفاذ عمل میں لانے کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے صحت عامہ کے ردِّعمل کا جائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔اُنہوں نے محکمہ صحت و طبی تعلیم سے کہا کہ وہ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹوں میں متناسب اضافے کے ساتھ روزانہ 2لاکھ کے ہدف تک پہنچنے کے لئے ٹیسٹنگ کو بڑھائے۔ محکمہ سے کہا گیا کہ وہ طبی سہولیات میں اِضافہ اور انفیکشن رپورٹ شدہ معاملات میں کسی بھی اضافے کو پورا کرنے کے لیے تیاری کرے۔محکمہ کو طبی سازو سامان کا ذخیرہ کرنے اور تمام آلات ، مشینری اور بنیادی ڈھانچے کو تیاری کی حالت میں رکھنے کے لئے کہا گیا ہے۔چیف سیکریٹری نے کووِڈ مناسب طرز عمل (سی اے بی ) کو فروغ دینے کی ضرورت کا اعادہ کیا جس میں ماسک پہننا ، سماجی دوری ، بھیڑنہ کرنا شامل ہیں۔اُنہوں نے عوام الناس میں کووِڈ ایس او پیز اور پروٹوکول نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی کہ وہ طے شدہ رہنما خطوط پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔رات دیر گئے چیف سکریٹری کی جانب سے شبانہ کرفیوکے احکامات صادر کئے گئے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جو رات 9بجے سے صبح 6بجے تک ہوگا
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

جموں

قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں | مال بر دار گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

May 15, 2025
جموں

چیف سیکرٹری کاسرحد پار گولہ باری سے متاثرہ جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ ؔ نقصانات کا فوری تخمینہ لگانے کی ہدایت ریلیف اقدامات کا جائزہ لیا،کمیونٹی بنکروں کی تعمیر جیسے طویل المدتی اقدامات پر زور

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ’جلد بازی‘: دھنکھڑ

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?