Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

رابطہ سڑک خستہ حال اور بنیادی ڈھانچے کی عدم دستیابی قدرتی خوبصورتی سے مالامال پنیر جاگیر سرکار کی نظروں سے اوجھل

Mir Ajaz
Last updated: June 11, 2025 11:08 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 سید اعجاز

ترال// ترال سے 7 کلو میٹر دور خوبصورت کائرو اوردیودارکے گھنے خوبصورت جنگلات کے دامن میں پنیر جاگیر نامی گائوںآباد ہے جو قدرتی خوبصورتی سے مالامال ہے۔ گھنے اور سرسبز وشاداب درختوں نے اس گائوں کی خوبصورتی میں چار چاند لگائے ہیں ۔گائوں کے اوپری حصے میں خوبصورت پہاڑوں کے بیچ ایک ڈیم بھی ہے جس میں سال بھر پانی جمع رہتا ہے جو موسم سرما میں منفی درجہ حرارت کے دوران جم جاتا ہے۔اس علاقے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادہر موسم میں یہاں آتی ہے۔مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاح بھی برف باری کے دوران یہاں آتے ہیںاور خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ شدید گرمی کے رواں ایام میںمقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء اور سیلانی یہاں آتے ہیں۔ایام عید کے دوران مسلسل 3روز یہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو ملی تاہم رابط سڑک کی خستہ حالی اور ڈیم کے مقام پر بنیادی ڈھانچہ کی عدم دستیابی کے باعث لوگوںکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پانپور سے یہاں آئے ایک کنبے نے بتایا کہ یہ علاقہ واقعی خوبصورتی سے مالا مال ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مندورہ ترال سے مختلف قسم کے درختوں کو دیکھ کر واقعی قدرت کا احساس ہوتا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ مندورہ نامی گائوں سے سڑک خستہ حال ہے جو ایک پریشانی ہے جبکہ بیشتر مقامات پر سڑک کو کشادہ کرنے کی بھی ضرورت ہے ۔پلوامہ کے ایک سیلانی طارق احمد ڈار نے بتایا کہ سڑک رابط کو بہتر بنانے کی ضرروت ہے اور یقیناً یہ ایک بہترین صحت افزا مقام کے طور پر ابھرسکتاہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں

Related

کشمیر

شہر میں گندے پانی کی سپلائی ، ٹیسٹنگ رپورٹوں میں انکشاف

July 19, 2025
کشمیر

فی طالب علم پر ایک سال میں 1 لاکھ روپے خرچ اساتذہ کو بہتر نتائج کیلئے جوابدہ بنانے کا فیصلہ

July 19, 2025
کشمیر

سی آئی کے کی کارروائی،10 افراد گرفتار

July 19, 2025
کشمیر

سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس دراندازی مخالف گرڈمضبوط

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?