سرینگر//این سی جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے عرس مبارک حضرت سید محمد امین اویسی منطقیؒ ( جامع اول ،عالی کدل)کے پیش نظر انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ زائرین کی سہولیات کیلئے تمام تر اقدامات خاص کر بغیر خلل بجلی ،پینے کا صاف پانی اور صحت و صفائی کے موثر اقدامات کئے جائیں تاکہ عقیدت مندووں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
حضرت سید محمد امین اویسی منطقی ؒ کا عرس
