Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

حد متارکہ پر دھماکے کے بعد فوج الرٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجوری //مینڈھر کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں حد متارکہ پر دھماکہ ہونے کے بعد فوج کو الرٹ پر رکھاگیاہے ۔یہ دھماکہ پیر کی صبح ہوا جس کے بعد جنگجوئوں کے ایک گروپ کی طرف سے دراندازی کرنے کا خدشہ ظاہر کیاگیا۔ذرائع نے بتایاکہ پیر کی علی الصبح 5بجے زیرو لائن پر چور نالہ کے نزدیک ایک دھماکے کی آواز آئی ۔ذرائع نے بتایاکہ یہ دھماکہ بارودی سرنگ کاہوسکتاہے جو کسی کا پائوں پڑ جانے سے ہواہوگا۔ذرائع نے بتایاکہ اس بات کا شبہ ہے کہ جنگجوئوں کے ایک گروپ نے دراندازی کی کوشش کی تاہم ان میں سے ایک کا پائوں جب بارودی سرنگ پر پڑاتواس کے نتیجہ میں دھماکہ ہوا۔ ذرائع کاکہناہے کہ خراب موسم اور دھند کی وجہ سے دھماکہ کی جگہ صاف دکھائی نہیں دے رہی اور ایسے حالات میں نہ ہی فوج کیلئے یہ ممکن ہے کہ وہ اس جگہ پہنچ کر معائنہ کرے ۔جموں میں مقیم فوج کے ترجمان لفٹنٹ کرنل دیوندر انند نے کشمیرعظمیٰ کو بتایاکہ دھماکہ ہواہے لیکن اس سے زیادہ کچھ واضح نہیں ہوپایا۔انہوں نے بتایاکہ مزید پیشرفت ہونے پر اطلاع شیئر کی جائے گی ۔دریں اثناء ذرائع نے بتایاکہ حد متارکہ کے پر تلاشی کارروائی کی جارہی ہے اور فوج کی طرف سے الرٹ جاری کیاگیاہے ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

ایک ساتھ پیدا ہوئے ایک ساتھ دینا سے چلے بھی گئے‘ | پونچھ کے بچوں آیان اور زویا نے والدین کی گود اورصحن کی فضا کو ویران کر دیا

May 15, 2025
پیر پنچال

تیسرے فریق کی مداخلت بھارت کی خودمختار پالیسی کے خلاف:قرہ

May 14, 2025
پیر پنچال

نائب وزیر اعلیٰ کا نوشہرہ کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ عوام کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل:سریندر چودھری

May 14, 2025
پیر پنچال

سیز فائر کے باوجود حد متارکہ کے نزدیک عوام محتاط، راتیں بنکروں میں گزارنے پر مجبور جنگ بندی کیلئے پاکستان پر بھروسہ نہیں، کسی بھی وقت شلنگ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے: عوام

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?