Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

حج کی تیاریاں | غلاف کعبہ 3میٹراوپراٹھا دیا گیا

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی
مکہ مکرمہ// حج کی تیاریوں کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپراٹھا دیا گیا۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق غلاف کعبہ کو جسے ’کسویٰ‘ کہا جاتا ہے زمین سے 3 میٹر اوپراٹھا دیا گیا۔ غلاف کعبہ اٹھانے کے بعد خانہ کعبہ کے گرد احرام کی علامت کے طورپر سفید کپڑا لپیٹ دیا گیا۔ خانہ کعبہ کے گرد سفید کپڑا ڈھانپ کرعلامتی طورپرحج سیزن کے ا?غاز کا اعلان بھی کیا جاتا ہے۔حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے صدر اورامام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے غلاف کعبہ اٹھانے سے قبل عشا کی نما ز پڑھائی اورپھرغلاف کعبہ اٹھانے کے عمل میں شرکت کی۔ہرسال حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3میٹر اوپراٹھا دیا جاتا ہے جس کا مقصد عازمین حج کے رش کے باعث غلاف کعبہ کو نقصان پہنچنے سے بچانا ہے۔ غلاف کعبہ کواوپراٹھانے کے دوران عازمین کا طواف جاری رہا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب
رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو
جموں
سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?