Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جھیل ولر میں نوجوان غرق آب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
بانڈی پورہ//لہروال پورہ بانڈی کے دونوجوان جھیل میں غرق آب ہوگئے تاہم ایک خود کو بچانے میں کامیاب ہوگیا جبکہ دوسرا پانی میں غرق آب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔معلوم ہوا ہے کہ لہروال پورہ بانڈی پورہ کے دونوجوان سنیچرصبح 6بجے جھیل ولر سے ریت نکالنے کے دورا ن غرق آب ہوگئے ۔بتایا جاتا ہے کہ وسیم احمدملہ ولد عبدالخالق عمر25سال اوربلال احمدڈارولدعبدالعزیزعمر20سال  صبح6بجے جھیل سے ریت نکالنے گئے تھے اور اس دوران ڈوب گئے ۔بلال احمدکے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ بچنے میں کامیاب ہوگیااورجب وسیم کو پانی میں نہیں پایا،توواپس بستی میں پہنچ کر اس کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی۔اگرچہ گائوں کے تمام لوگ ولر جھیل میں اُسے تلاش کرنے پہنچے لیکن آخری اطلاع ملنے تک نوجوان کو کہیں سراغ نہیں ملا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنودیوی مندر میںزیادہ سے زیادہ یاتریوں کو راغب کرنے کی سعی | کئی مفت سہولیات کااعلان آرتی درشن اور رہائش مفت،فوڈ کائونٹر بھی قائم ،بورڈ کو یاتریوں میںاضافہ کی امید
جموں
کلینکل ٹریننگ اور صحت کی دیکھ بھال | آرینس گروپ اور لیواسا ہسپتال کا مفاہمت نامے پر دستخط
برصغیر
ٹرینوں میں مسافروں کو ہراساں کرنے والے 83خواجہ سرا گرفتار
برصغیر
دہلی میں ہوا کا معیار شدید متاثر | اے کیو آئی 400سے متجاوز، نوئیڈا کی صورتحال تشویشناک
برصغیر

Related

کشمیر

بلڈ پریشر’ خاموش قاتل‘ جموں و کشمیر میں 24.3فیصد لوگ بلند فشار خون کے شکار

May 16, 2025
کشمیر

سلال اور بگلیہار ڈیموں کی پہلی مشق ختم، ماہانہ فلشنگ کا منصوبہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ روک دی

May 16, 2025
کشمیر

سرینگر سے اضافی حج پروازیں وزیر اعلیٰ کی مرکز سے اپیل

May 16, 2025
کشمیر

جنوبی کشمیر کے مخصوص علاقے کارروائیوں کا مرکز ملی ٹینٹ جہاں ہونگے، پیچھا کریں گے:فوج/پولیس

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?