Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ میں مسلح تصادم کا آغاز

Last updated: April 16, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
 

اننت ناگ/ / جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکر ناگ کے وٹنار علاقے میں سنیچر کی دوپہر ایک مسلح تصادم کا آغاز ہوا ہے۔

 

ایک پولیس ترجمان نے کہا، “انکاؤنٹراننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے وٹنار میں شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز علاقے میں تعینات کر دی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے”۔

 

اس سے قبل علاقے میں جنگجو کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔

 

جیسے ہی فورسز مشتبہ علاقے میں پہنچی تو چھپے ہوئے جنگجو نے ان پر فائرنگ شروع کر دی، جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔ 

 

تفصیلات کے مطابق محاصرے میں آئے عسکریت پسندوں کی تعداد کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امتحانی نتائج ۔ غیر ضروری وابستگی پر نظرِ ثانی کی ضرورت فکر و ادراک
کالم
! منشیات کے پھیلائو کا قصہ اور وادیٔ کشمیر فکر انگیز
کالم
’اقدامات صرف ٹریلر ، پکچر ابھی باقی ہے‘ آپریشن سندور ختم نہیں ہوا دہشت گردی کیخلاف لڑائی اب قومی دفاعی نظریہ کا حصہ:راج ناتھ سنگھ
صفحہ اول
بھارتی فوج کی کارروائی وزیر اعظم کی پختہ سیاسی خواہش کا عکاس:امت شاہ
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?