Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

تھنہ منڈی کالج میں جموں یونیورسٹی کیخلاف نعرے بازی

Towseef
Last updated: June 12, 2024 12:16 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ یاسمین

تھنہ منڈی// گورنمنٹ ڈگری کالج تھنہ منڈی کے طلبہ نے منگل کے روز جموں یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ ایڈمشن نوٹس کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ اس موقع پر طلبہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سات جون کو جموں یونیورسٹی کی جانب سے ایڈمشن کے خلاف ایک سرکلر نوٹس جاری کیا گیا جس میں صاف طور پر یہ کہا گیا ہے کہ پانچویں سمسٹر میں ایڈمیشن کے لیے پہلا اور دوسرا سمسٹر مکمل طور پر پاس ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ تیسرے سمسٹر میں داخلہ کے لیے 50 فیصد کرائٹیریا ہونا بھی ضروری قرار دیا گیا۔ ساتھ ہی کالج کی جانب سے دی گئی تمام اسائنمنٹ کا مکمل ہونا بھی ضروری ہے۔ بچوں نے بتایا کہ دوسرے سمسٹر میں داخلہ کی صورت میں اگر کوئی کتاب رہ جاتی ہے تو اس کے امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں جبکہ اس کے نتائج ستمبر میں جاری کیے جائیں گے، اس طرح انہیں داخلہ کس بنیاد پر ملے گا۔ بچوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جموں یونیورسٹی جان بوجھ کر ان کا ایک سال ضائع کر رہی ہے اور ان کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ انہوں نے میڈیا کی وساطت سے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جموں یونیورسٹی کی جانب سے گزشتہ سات جون کو جاری کیے گئے نوٹس کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کالج کے تقریبا 90 فیصد ایسے طلبہ ہیں جن کے پانچویں سمسٹر میں داخلے صرف اس وجہ سے نہیں ہو رہے ہیں کہ ان کی پہلے دوسرے اور تیسرے سمسٹر میں ایک یا دو کتابیں رہ گئی ہیں۔ بچوں نے مزید کہا کہ آئندہ 14 تاریخ کو کالج گرمائی تعطیلات کے لیے بند ہونے والے ہیں لہذا اس سے پہلے پہلے اس سرکلر نوٹس کو واپس لیا جائے تاکہ وہ اپنے داخلے کروا سکیں۔ بچوں نے مزید کہا کہ کالج میں داخلے کے حوالے سے تمام انہیں چھوٹے موٹے مسائل کا انھیں ہر وقت سامنا رہتا ہے جنہیں فوری طور پر دور کیا جانا چاہیے تاکہ وہ بآسانی کالج میں داخلہ لے سکیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں یونیورسٹی کی تانہ شاہی اور ڈکٹیٹر شپ کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ لہذا اگر جموں یونیورسٹی ان کے مطالبات پورے نہیں کرتی ہے تو اس صورت میں وہ سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے جاری رکھیں گے جن کی ساری ذمہ داری انتظامیہ کی ہو گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین
ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

مینڈھرکے قبرستان میں 24اور 4سال قبل دفن میاں بیوی کی لاشیں سالم حالت میں برآمد لینڈ سلائیڈنگ کے بعد دو قبریں زمین سے سامنے آئیں،کفن بھی محفوظ، واقعہ نے عوام کو حیرت میں ڈال دیا

July 19, 2025
پیر پنچال

بالاکوٹ میں بنکروں کی فہرستوں میں مبینہ دھاندلی، پنچایت سیکریٹری اٹیچ، تحقیقات شروع اثر و رسوخ رکھنے والوں کو فائدہ، غریبوں کے ساتھ ناانصافی، عوام کا سخت ردعمل،احتجاج کی دھمکی

July 19, 2025
پیر پنچال

بیگو ناڑا ۔الال رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار عوام محکمہ تعمیرات عامہ کی کارکردگی سے نالاں

July 19, 2025
پیر پنچال

مینڈھر میں چوری کی وارداتیں جاری مین بازار میں سے لاکھوں کے زیورات چوری

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?