بھارت میں مزید 243 افراد کی کورونا سے موت

 
نئی دہلی// بھارت میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد کم ہو کر 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
 
 مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10273 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔
 
 اس دوران 20439 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 243 افراد کی جان چلی گئی۔