Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بھارت میں متاثرین ایک کروڑ سے متجاوز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2020 12:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کوروناوائرس کے مسلسل نئے کیسز کے رپورٹ ہونے سے اس کی مجموعی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان اس اعداد و شمار کو عبور کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے ، حالانکہ اچھی بات یہ ہے کہ ملک میں متاثرین کی رفتار کم ہوگئی ہے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی کم ہو کر تین لاکھ رہ گئی ہے ۔اب تک امریکہ میں 1.74 کروڑ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، اور اب ہندوستان بھی ایک کروڑ کی تعداد کو عبور کر چکا ہے ۔ برازیل دنیا بھر میں تیسرے مقام پر ہے اور یہاں اب تک 71.62 لاکھ متاثرین ہوچکے ہیں ، لیکن ان دونوں ممالک میں ہندوستان کے مقابلہ میں کوروناوائرس‘کوڈ19’ سے کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں ۔ امریکہ میں 3.13 لاکھ ، برازیل میں 1.85 لاکھ جبکہ ہندوستان میں1.45لاکھ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ہفتہ کو وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 25،153 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1،00،04،600 ہوگئی۔ اسی عرصے کے دوران 29،885 مریض صحت مند ہوئے جس سے یہ تعداد 95.50 لاکھ ہوگئی۔ ملک میں شفایابی کی شرح 95.46 فیصد ہے ۔ 5080 فعال کیسز سے یہ تعداد 3.08 لاکھ ہوچکی اور اس کی شرح کو 3.09 فیصد ہے ۔ اسی عرصے میں 347 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 1،45،136 ہوگئی ہے ، ملک میں اموات کی شرح اب بھی 1.45 فیصد ہے ۔کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز کی تعداد میں 732 کا اضافہ ہوا ہے ، حالانکہ یہیں سب سے زیادہ یعنی 4701 مریض شفایاب ہوئے ہیں ۔ ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 59،043 ہوگئی ہے اور مزید 23 مریضوں کی اموات سے مجموعی تعداد 2757 ہوگئی ہے ۔ ملک کی اس جنوبی ریاست میں کورونا وائرس سے شفایابی حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد 6.32 ہوچکی ہے۔ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرریاست مہاراشٹر میں ایکٹیو کیسزکی تعداد 2582 سے گھٹ کر 61،471 رہ گئی۔ اسی عرصے کے دوران 75 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ریاست میں اموات کی تعداد بڑھ کر 48،574 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 17.78 لاکھ سے زائد مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے ۔قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے فعال کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز کی تعداد 779 سے گھٹ کر 11،419 رہ گئی ۔ وہیں قومی راجدھانی میں 37 مریضوں کی موت ہوچکی ہے جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 10،219 ہوگئی ہے ۔ دہلی میں 5.93 لاکھ سے زیادہ کورونا مریضوں نے شفایابی حاصل کی ہے ۔ملک کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 175 سے بڑھ کر 15،339 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اموات کی تعداد 11،989 تک جا پہنچی ہے اور اب تک 8.79 لاکھ سے زیادہ مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔اسی عرصے کے دوران ریاست آندھرا پردیش میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 77 سے گھٹ کر 4377 رہ گئی۔ ریاست میں کورونا سے اب تک 7070 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 8.66 لاکھ سے زیادہ مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز کی تعداد 195 سے گھٹ کر یہ تعداد 17،955 رہ گئی ہے ۔ اس وبا کی وجہ سے 8154 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور اب تک 5.46 لاکھ مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ریاست تمل ناڈو میں ایکٹیو کیسزکی تعداد 9781 ہوگئی ہے اور اب تک 11،954 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ریاست میں اب تک 7.82 لاکھ سے زیادہ افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ریاست اڈیشہ میں 2729 فعال کیسز ہیں اور 1829 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ جان لیوا وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3.20 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

برصغیر

سابق سکریٹری دفاع یوپی ایس سی چیئرمین مقرر

May 14, 2025
برصغیر

ہندوپاک کشیدگی کم کرانے میں اہم کردارادا کیا | امید ہے کہ جنگ بندی مستقل ہوگی:ٹرمپ

May 14, 2025
برصغیر

ہندوستان کو چیلنج کریںگے تو پچھتائیں گے | یوگی نے ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

May 14, 2025
برصغیر

جسٹس گوائی نے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?