Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کیلئے گپکار الائنس کے اتحادیوں کو ووٹ دینا ناگزیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2022 12:08 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
رام بن // سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی چیف محبوبہ مفتی ضلع رام بن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ہفتہ کو ڈاک بنگلہ رام بن میں پی ڈی پی یوتھ کنونشن سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کانگریس ضلع صدر سمیت کئی افراد پی ڈی پی میںشامل ہوگئے۔ان کے ہمراہ ڈاکٹر محبوب بیگ ، فردوس ٹاک ، ایڈوکیٹ بہار احمد رونیال ، امتیاز احمد شان ، شوکت جاوید ڈینگ بھی موجود تھے۔اس موقع پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ  بی جے پی ریاست کے تمام مسائل کی جڑ ہے اور ان کی کوشش ہے کہ جموں و کشمیر میں جو کچھ ہے اسے لوٹا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو باٹنے پر تلے ہیں اور حدبندی کمیشن بی جے پی کا کمیشن ہے۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کشمیرمسئلہ گزشتہ 70 سال سے حل طلب ہے اور جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا خطے میں امن قائم نہیں ہو گا اور اس کیلئے پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ بات چیت ناگزیر بن گئی ہے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کو پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن میں شامل جماعتوں کو ووٹ دینا ہوگا  تاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دی جائے۔ انہوں نے کہا ''بی جے پی اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور اپنی غیر آئینی غلطیوں پر مہر ثبت کرنا چاہتی ہے‘‘۔انہوں نے لوگوں خصوصاً نوجوانوں سے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور ان کے عزائم کو شکست دینے کیلئے سبکو اپنے ووٹ کا استعمال کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی اور اٹل بہاری واجپائی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں لیکن جب میں ہند پاک بات چیت پر بولتی ہوں تو انہیں پریشانی ہوتی ہے۔محبوبہ نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کو یونین ٹیریٹری کے اندر اور باہر جیلوں میں بھیج کر صرف ظلم کی زبان بول رہی ہے۔انہوں نے بی جے پی کے اس دعوی پر کہ پارٹی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سب کچھ ٹھیک کر دیا ہے ، پر تنقید کرتے ہوئے محبوبہ مفتی  نے کہا "اگر ان کا دعویٰ سچ ہے تو کشمیر میں دس لاکھ فوجیوں کو تعینات کرنے کی کیا ضرورت ہے؟"۔ محبوبہ مفتی  نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناشری ٹنل کا نام سابق لیڈر شاما پرساد مکھرجی کے نام پر رکھنے پر بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے کہا کہ بہتر ہوتا کہ اس ثنل کا نام کسی مقامی سیاستدان یا سنت کے نام پر رکھا جاتا۔ 1990 کی دہائی میں کشمیری پنڈتوں کے اخراج پر مبنی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر ایک سوال کے جواب میں پی ڈی پی صدر نے کہا کہ بی جے پی لوگوں کو مذہبی اور علاقائی بنیادوں پر پر تقسیم کرکے اس فلم کو خوب تشہیر کر رہی ہے۔حد بندی کمیشن کو بی جے پی کا کمیشن قرار دیتے ہوئے محبوبہمفتی نے کہا کہ ان کی پارٹی اسے پہلے ہی مسترد کر چکی ہے اور یہ بی جے پی کا کمیشن ہے اور ہمیں اس پر کوئی بھروسہ نہیں ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025
خطہ چناب

ساتویں دن لڑکیوں کے کھوکھو، والی بال کے مقابلے منعقد

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?