Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بنیادی ڈھانچہ موجود،سہولیات ندارد | پہلی پورہ طبی مرکزمیںساز وسامان دھول چاٹ رہا ہے

Towseef
Last updated: July 31, 2023 3:29 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

فیاض بخاری

بارہمولہ //پہلی پورہ بونیار میں محکمہ صحت نے 2007 میں ایک سب سنٹر کا درجہ بڑھاکر اُسے پرائمری ہیلتھ سینٹر کا درجہ دیا بلکہ اس کیلئے باضابطہ لاکھوں روپے کی لاگت سے ایک دو منزلہ نئی عمارت تعمیر کی گئی۔عمارت میں ہر طرح کی جدید مشینری اورسازوسامان کو دستیاب رکھا گیا ۔ 16سال گزرنے کے باوجود بھی اس طبی مرکز میں عملہ کی کمی ہے ۔ہسپتال میں امراض دندان کیلئے جدید طرز کی ایک مشین بھی مہیا کی گئی لیکن ابھی تک اُسے عوام کے نام وقف نہیں کیا گیا۔اسی طرح لاکھوں روپئے کا دیگر سازو سامان بھی دھول چاٹ رہاہے ۔

اگر چہ محکمہ نے اس ہسپتال کوچلانے کیلئے دو ملازمین کو تعینات کیا ہے جو صبح دس بجے ہسپتال میں حاضر ہوتے ہیں اور شام چار بجے بند کرکے چلے جاتے ہیں لیکن ڈاکٹر کی غیر موجود گی سے بیمار اس طبی مرکز کا رخ نہیں کرتے ۔ہسپتال میں موجود ایکسرے مشین اوردیگر سازوسامان ٹھپ پڑا ہے ۔ علاقے کے سرپنچ عبدالخالق کا کہنا ہے کہ بارہمولہ سے اوڑی تک ایسا جدید طبی مرکز کہیں نہیں ہے لیکن محکمہ صحت کی غفلت شعاری کی وجہ سے ہسپتال میں کوئی کام کاج نہیں ہوتا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ پہلی پورہ تحصیل بونیار کا سب سے بڑا علاقہ ہے اور اس میں پہلی پورہ ، ہلن ، ہاکہ پتھری ، ناگہ ناڑی ، منزگام ، اجارا اور پیرنیا دیہات شامل ہیں ۔ ہسپتال میںبیشتر سہولیات میسر ہونے کے باوجود بیماروں کو آج بھی بارہمولہ اور دیگرطبی مراکزکا رخ کرنا پڑتاہے ۔ہسپتال میں سر درد کے سوا کوئی دوائی دستیاب نہیں ہے اورنہ ہی ہسپتال کے باہر کوئی دوائی کی دکان ہے جس سے بیماروں اور تیماداروں کو مشکلات درپیش ہیں ۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے اس مسئلہ کو فوری طور حل کرنے کا مطالبہ کیا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس دس بیڈ والے ہسپتال کو چلانے کیلئے کم از کم بیس ملازمین کی ضرورت ہے مگر یہاں صرف ایک ڈاکٹر اور ایک نرس موجود ہے جو نہ ہونے کے برار ہے۔ اس سلسلے میںچیف میڈکل آفیسر بارہمولہ ڈاکٹر بشیر احمدنے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ بہت جلد اس طبی مرکز کیلئے ڈاکٹروں اور دیگر عملے کا انتظام کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?