Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

برین نشاط کے زمینداروںکا پریس کالونی میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ملکیتی اراضی کے جعلی انتقال کر وانے اور اس کا ریکارڈ غائب کر نے کا انکشا ف کرتے ہوئے برین نشاط کے زمینداروںنے  پریس کالونی میں احتجاج کرتے ہوئے الزا م لگایا کہ اس ہیراپھیر ی میں  کچھ لالچی اور خود غرض سرکاری اہلکاراور پٹوار یوںکا ساز باز شامل  ہے۔احتجاجیوںنے بتایا کہ برین میں ان کی سو کنال ملکیتی اور وارثتی اراضی موجود تھی ، اگر چہ اس زمین پر ابھی تک ہما را قبضہ ہے تا ہم اس کاسارا ریکارڈ غا ئب کردیا گیا اور کئی برسوں سے اگر ہم محکمہ مال سے مانگ کرر ہے ہیں کہ ہمیں اس اراضی کے کا غذا ت فراہم کیے جا ئیں تاہم محکمہ مال اس مانگ کو نظر انداز کررہے ہیں، نہ ہمیں ریکارڈ دیا جارہا ہے اور نہ ہی کوئی کاغذ تاکہ کوئی اس زمین کو فروخت کرے یا اسے گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرسکیں۔ انہوںنے کہاکہ ہماری ا راضی کے نمبرات کو علاقہ میں سرگرم ’’لینڈ مافیا‘‘ دلالوں نے ایک ہی زمین کے انتقال کئی ناموں پر کرو اکر درجنوں لوگوں کو لوٹ چکے ہیں ۔ زمینداروں کے مطابق اگر چہ انہوںنے حق اطلاعات کی ایک درخواستوں میں کئی بار استدعا کی تھی کہ وہ ہمیں ریکارڈ فراہم کر ے لیکن وہاں سے ہمیں انکار کیا گیا۔ انہوںنے کہا کہ زمین دلالوں نے محکمہ مال کے پٹوار یوں کے ساتھ مل کر جعلی کاغذات تیا ر کرکے درجنوں لوگوں کو لوٹ چکے ہیں۔انہوں نے محکمہ ما ل کے آ فیسروں، ویجی لینس، کرائم برانچ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔(سی این ایس)
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?