بانڈی پورہ میں لوک عدالت کا انعقاد

بانڈی پورہ//بانڈی پورہ میں تحصیل لیگل سروسز چیئرمین محمد اقبال آخون کی صدارت میں ایک لوک عدالت کا انعقاد ہوا جس میں بھاری تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔لوک عدالت میں کئی معاملات موقعہ پر ہی افہام و تفہیم کے ذریعے نپٹائے گئے ہیں ۔