بانڈی پورہ/عازم جان/رینج آفیسر کھویہامہ محمد مقبول لون نے گزشتہ رات تین بجے مصدقہ اطلاع ملنے پر بینلی پورہ آلوسہ میںاسمگل ہورہی عمارتی 24مکعب فٹ عمارتی لکڑی ریڑہ اور گھوڑے سمیت ضبط کی تاہم سمگلر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔