باشدگان ہارون کا ترقیاتی کمشنرکا شکریہ

سرینگر// باشدگان ہارون نے ضلع ترقیاتی کمشنرڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کے اس قدام کی سرہنا کی ہے جس کے تحت ناگہ بل دارا درد کھور علاقے میں لوگوں کو اراضی کا معاوضہ فراہم کیا گیا ۔ہارون ڈیولپمنٹ فورم کے مطابق یہ معاملہ 2001سے التوا میں پڑا تھا جس کی وجہ سے علاقہ کے غریب عوام کو اراضی کا معاوجہ فراہم نہیں ہورہا تھا ۔سماجی کارکن پیر بلال نے کہا کہڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے لوگوں کو دیرینہ مانگ کو پورا کیا  ہے۔