بازآبادکاری عمل میں لائی جائے

ترال//حالیہ ایام میں ضلع پلوامہ کی انہدامی کارروائی کے دوران 52دکانداروںنے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انسانی ہمدری کی بنیادوں پر ان کی باز آباد کاری عمل میں لائی جائے ۔ بس اسٹینڈ ترال میں انتظامیہ نے مذکورہ دکانداروںنے بتایا ’’ ہم گزشتہ50برسوںسے یہاں  اپنی دکانیں چلا رہے ہیںاور وہ مکمل طور بیروز گارہوچکے ہیں‘‘۔ انہوں نے بتایا ’’ ہمیں بنکوں کا قرضہ چکانے کیلئے ہمیں اس قابل ہی نہیں رکھا ہے کیونکہ ہم مکمل طوربیروز گار ہوچکے ہیں‘‘۔انہوں نے سرکار سے اپیل کی کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر انہیں باز آباد کاری کے لئے اقدامات کئے جائیںتاکہ وہ مزید پرہشان نہ ہوں ۔