Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بابا نگر ی سے راجوری تکبس سروس کا اِفتتاح

Mir Ajaz
Last updated: June 9, 2025 11:44 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

راجا ارشاد احمد

بابا نگری کنگن//وزیر برائے خوراک، شہری رسدات و امور صارفین، ٹرانسپورٹ، اِنفارمیشن ٹیکنالوجی، اَمورِ نوجوان و کھیل کود ستیش شرما نے میاں نظام الدین کیانی ؒ کے 129 ویں سالانہ عرس کے موقعہ پر ضلع گاندربل میں بابا نگری زیارت گاہ کنگن کا دورہ کیا۔ اُنہوں نے وہاں حاضری دی اور عقیدت مندوں اور مقامی اِنتظامیہ سے بات چیت کی۔ دورے کے دوران اُنہوں نے عقیدت مندوںکے لئے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور علاقے میں بابا نگری کی روحانی و ثقافتی اہمیت کو اُجاگر کیا۔وزیر ستیش شرما نے بابا نگری کنگن سے راجوری کو ٹی آر سی سرینگر کے راستے سے جوڑنے والی جے کے آر ٹی سی خصوصی بس سروس کا اِفتتاح کیااور روانگی کے لئے ہری جھنڈی دِکھائی۔ اِس موقعہ پر رُکن پارلیمان میاں الطاف، ممبر قانون ساز اسمبلی میاں مہر علی اور جے کے آر ٹی سی کے اَفسران و عملہ بھی موجود تھے۔ اُنہوںنے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا،’’بابا نگری پورے جموں و کشمیر کے ہزاروں لوگوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ اِس بس سروس کے آغاز کا مقصد بین الاضلاع رابطے کو فروغ دینا، مذہبی سیاحت کو ترقی دینا اور عقید ت مندوں کے سفر کو آسان بنانا ہے۔‘‘

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔178حجاج کا پہلا قافلہ سرینگر وارد، وزیر اعلیٰ کا استقبال

June 17, 2025
کشمیر

وزیر اعلیٰ کی قومی ٹور آپریٹرز انجمن سے ملاقات جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

June 17, 2025
کشمیر

پہلگام واقع کے 52روز بعد16 سیاحتی مقامات بحال

June 17, 2025
کشمیر

ترال کے کئی تعلیمی اداروں میںسب کچھ ٹھیک نہیں! پرائمری سکول جواہر پورہ میں ایک استادتعینات

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?