Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بابا نگری پر حاضری، سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا ریاست کی بحالی کے لیے پر امید ہیں:ڈاکٹر فاروق

Mir Ajaz
Last updated: June 9, 2025 11:44 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

غلام نبی رینہ+راجا ارشاد احمد

کنگن// نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے میاں نظام الدین کیانی ؒ کے 129 ویں سالانہ عرس کے موقع پر کنگن میں وانگت (بابا نگری)کا دورہ کیا۔ سالانہ عرس پیر کو پورے جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ باہر سے بھی عقیدت مندوں کی کثیر تعداد میں شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ڈاکٹر فاروق نے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ لاروی ؒ جیسے عظیم انسانوں کی انتھک کوششوں کی وجہ سے کشمیر کے لوگ اسلام کی تعلیمات سے آشنا ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تعلیم، تصوف، کشمیر بھر کے مظلوموں کی سماجی و سیاسی آزادی کے میدان میں ان بزرگانِ اولیا کی انتھک خدمات بے پناہ ہیں۔ لوگ ملک کے مختلف حصوں سے مزار پر حاضری دینے کے لیے آتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ میاں فیملی اور ان کے خاندان کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ دہائیوں سے وہ خاص طور پر جموں و کشمیر میں امن کے لیے دعا کرتے ہیں اور کشمیر جو بھی یہاں آتا ہے وہ صرف اپنے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے دعا کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عرس پر لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر آیا ہوا ہے۔ ڈاکٹر فاروق نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ریاست کے حوالے سے پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں جو بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے وہ پوری ہوگی۔ڈاکٹرفاروق نے کہا کہ ایک کامیاب امرناتھ یاترا ملک کے باقی حصوں کو یہ پیغام دینے میں مدد کرے گی کہ کشمیر میں امن ہے۔عبداللہ نے نامہ نگاروں کو بتایا، “یہ اچھی بات ہے کہ امرناتھ یاتری آئیں گے، زیادہ سے زیادہ تعداد میں آنا چاہیے تاکہ یہ پیغام جائے کہ یہاں(کشمیر میں)امن ہے۔”انہوں نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں کشمیر کو جو نقصان پہنچا ہے اسے پرامن امرناتھ یاترا سے کم کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا، “میں نے ملک میں امن، ہمارے نوجوانوں کے بہتر مستقبل اور نفرت کے اس ماحول کے خاتمے کے لیے دعا کی جس سے ہم گزر رہے ہیں۔”

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔178حجاج کا پہلا قافلہ سرینگر وارد، وزیر اعلیٰ کا استقبال

June 17, 2025
کشمیر

وزیر اعلیٰ کی قومی ٹور آپریٹرز انجمن سے ملاقات جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

June 17, 2025
کشمیر

پہلگام واقع کے 52روز بعد16 سیاحتی مقامات بحال

June 17, 2025
کشمیر

ترال کے کئی تعلیمی اداروں میںسب کچھ ٹھیک نہیں! پرائمری سکول جواہر پورہ میں ایک استادتعینات

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?