ایس او ایس ہوم جموں کے 61ریائشی، ڈائریکٹر رینک آفیسر کووڈ مثبت

 
جموں//ایس او ایس ہوم جموں میں 61رہائشیوں، ڈائریکٹر رینک کے افسر سمیت کویڈ مثبت پائے گئے ہیں۔ 
 
ایس او ایس ہوم جموں میں 61رہائشیوں میں سے زیادہ تر بچے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ میں کوویڈ 19 کے لئے مثبت تجربہ کیا۔
 
تفصیلات کے مطابق، متعلقہ محکمے کے ڈائریکٹر رینک کا ایک افسر کووڈ کے لیے مثبت پایا گیا ہے۔