Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آزاد کی سونیا گاندھی سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
کانگریس کو مضبوط بنانے کیلئے تجاویز پیش کیس
   نئی دہلی//  جی 3کے رہنما غلام نبی آزاد نے جمعہ کو کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی اور کہا کہ انہوں نے پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں۔سونیا گاندھی سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے آزاد نے کہا کہ کانگریس صدر کے ساتھ یہ ایک اچھی ملاقات تھی جس میں اس بات پر بات کی گئی تھی کہ حریف پارٹیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاری اور متحد ہو کر کیسے مقابلہ کیا جائے۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ "یہ آپ کے لیے خبر ہو سکتی ہے لیکن ہم مختلف وقفوں سے کانگریس صدر سے ملتے رہتے ہیں"۔ انہوں نے کہا کہ سونیا گاندھی تنظیم کو مضبوط کرنے کے لیے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کرتی رہتی ہیں… کچھ دن پہلے ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی تھی اور تجاویز پوچھی گئی تھیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب
رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو
جموں
سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل
جموں

Related

برصغیر

غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا ئی ملک بدر کرنے کا عمل تیز | ریاستوں کو 30دنوں کی کارروائی کیلئے مہلت

May 19, 2025
برصغیر

کرنل صوفیہ پر تبصرہ معاملہ | وجئے شاہ کی معافی سپریم کورٹ میں نامنظور

May 19, 2025
برصغیر

فوجی سربراہ کا جیسلمیر دورہ | صحرائی علاقوں میں جوانوں کی خدمات کو سراہا

May 19, 2025
برصغیر

آپریشن سندور | حملے کی پیشگی اطلاع دینا سفارتی ناکامی کانگریس کا وزیراعظم سے جواب طلب

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?