جدہ//سعودی عرب کے لیے چین کے سفارتکار چن ویکنگ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)میں چین کے پہلے نمائندہ تعینات ہو گئے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد العثیمین نے چینی نمائندہ کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کیا۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account