Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

الکاراز نے میڈرڈ اوپن جیت کر تاریخ رقم کی

Last updated: May 10, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

 میڈرڈ/19سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاراز نے اتوار کو دفاعی چیمپئن الیگزینڈر زیویریف کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کی۔اپنے آخری دو میچوں میں رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں پہنچنے والے الکاراز نے عالمی نمبر تین زیویریو کو 6-3، 6-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔الکاراز نے اس سیزن میں دو اور سال میں چار اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ٹائٹل جیتے ہیں۔مارچ میں میامی میں فتح کے بعد 19 سالہ الکاراز دو ماسٹرز 1000 ٹائٹل جیتنے والے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ۔ رافیل نڈال نے اس سے قبل یہ ریکارڈ 18 سال کی عمر میں 2005 میں مونٹی کارلو اور روم میں جیت کر قائم کیا تھا۔اس کے ساتھ ہی الکاراز نڈال اور جوکووچ کو ایک ہی کلے کورٹ ایونٹ میں شکست دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔الکاراز نے خطاب جیتنے کے بعد کہا، ‘‘ان کھلاڑیوں کو ہرانا اچھا لگتا ہے ۔ تاریخ کے دو بہترین کھلاڑیوں اور پھر عالمی نمبر تین زویریو کو شکست دینا بہت اچھا احساس ہے ۔ میں کہوں گا کہ یہ میری زندگی کا بہترین ہفتہ ہے ۔”انہوں نے کہامیری عمر 19 سال ہے ، جس سے مجھے لگتا ہے کہ مجھے مسلسل طویل اور مشکل میچ کھیلنے میں مدد ملتی ہے ۔ میں جسمانی طور پر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ رافا کو یہ ٹرافی اٹھاتے ہوئے دیکھ کر مجھے اس لمحے کے لیے سخت محنت کرنے کی تحریک ملی۔ یہ میرے لیے بہت اچھا لمحہ ہے ۔ یہ پہلا ٹورنامنٹ ہے جسے میں نے دیکھا، اس لیے آج ٹرافی اٹھانا بہت جذباتی ہے ۔(یواین آئی)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین
حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?