Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

افسرشاہی راج میں لال فیتہ شاہی کا چلن عام: ساگر

Last updated: June 19, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر//جموں وکشمیر کے لوگ اس وقت جن گوناگوں مصائب اور مشکلات سے دوچار ہیں وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔ اس وقت یہاں کی آبادی کو طرح طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے اور موجودہ حکمران لوگوں کو کسی بھی قسم کی راحت پہنچانے کے موڑ میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ جمہوریت کے فقدان نے حالات کو مزید ابدتر بنا ڈالا ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ افسر شاہی میں ہر وقت عوام کو پسا گیا ہے اور یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے۔ انتظامی انتشار اور خلفشار نے ہر ایک شعبہ کو تنزلی کی نذر کردیا ہے جبکہ جواب دہی کے فقدان سے تمام ادارے زوال پذیر ہوگئے ہیں۔ تمام اداروں میں لال فیتہ شاہی کا چلن عام ہوگیا ہے اور عوامی کام کہیں بھی نہیں ہورہے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس جنرل سکریٹری  علی محمد ساگر نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر ہندوارہ سے آئے ہوئے پارٹی عہدیداروں کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقعے پر سینئر نائب صدرِ صوبہ محمد سعید آخون ، ضلع صدر سرینگر پیر آفاق احمد اور نائب صدر صوبہ احسان پردیسی بھی موجود تھے۔ وفد نے ہندوارہ کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلا ت اُجاگر کئے اور ساتھ ہی پارٹی سرگرمیوں اور پارٹی پروگراموں کی تفصیلات پیش کی۔ اس موقعے پر جنرل سکریٹری نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں عوام کیساتھ قریبی رابطہ رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہی نیشنل کانفرنس کا بنیادی اور اولین اصول ہے۔ موجودہ دور میں لوگوں کو مختلف نوعیت کے گوناگوں مشکلات کا سامنا ہے اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان مسائل اور مشکلات کو ہر سطح پر اُجاگر کریں اور ان کا سدباب کرانے کی ہر ممکن کوشش کریں اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دکھ سکھ میں کام آئیں۔ نوجوانوںمیں پائی جارہی مایوسی پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ساگر نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں پر گذشتہ 3سال سے برپا ہوئے حالات کا زبردست منفی اثر پڑا ہے اور نئی پود اس وقت نااُمیدی اور تنائو کا شکار ہوگئی ہے۔ نئی پود کو کہیں روشنی کی کرن نظر نہیں آرہی ہے۔ بڑھتی ہوئی بے روزگار ی نے بھی نوجوانوں کی مایوسی میں زبردست اضافہ کردیا ہے اور اس وقت ہماری نئی نسل خود کو پشت بہ دیوار محسوس کررہی ہے۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب
رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو
جموں
سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?