سرینگر//محازآزادی کے اجلاس میں عہدیداراں وجملہ اراکین بشمول صدرتنظیم سید الطاف اندرابی نے محاز آزادی کے سرپرست اعلیٰ محمد اعظم انقلابی کے چاچا عبدالصمد خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئے دعا کی۔