سرینگر// محاذ آذادی کے صدر سید الطاف اندرابی ودیگر عہدیداران و ارکان نے محاذکے سرپرست اعلیٰ محمد اعظم انقلابی کے چچازاد برادر انجینئرمعراج الدین خان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیااورغمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے کہا دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کے لئے صبرِ جمیل عطا کرے اور مرحوم کی جنت نشینی کے لئے دعا کی ۔