Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ادب کی پر داخت میں خواتین کا کردار اہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//عالمی یومِ خواتین کے سلسلے میں اکیڈیمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز اور زنانہ کالج ایم اے روڈ سرینگر کے اشتراک سے 2 روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ادبی سرمایہ میں خواتین کی دین پر یہ کانفرنس گورنمنٹ زنانہ کالج مولانا آزاد روڈ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس کی صدارت نامور قلمکار اور براڈ کاسٹر رخسانہ جبین نے کی جبکہ ایوانِ صدارت میں پروفےسر ستیہ بھاما رازدان، پروفےسر شفیقہ پروین، اکیڈیمی کے سیکرٹری منیر الاسلام اور گورنمنٹ زنانہ کالج امیرا کدل کی پرنسپل پروفےسر یاسمین عشائی بھی موجود تھیں۔ تقریب کا آغاز کلام لل دید اور حبہ خاتون سے ہواجسے کالج کی طالبات نے پیش کیا۔ اپنے استقبالیہ تقریر میں سیکرٹری اکیڈیمی نے کہا کہ کشمیری زبان و ادب کی پرداخت میں خواتین نے نمایاں کارنامے انجام دئے ہیں۔ جس کی ابتداءلل دید سے ہوئی ہے۔ یہ سلسلہ تب سے برابر چلا آرہا ہے اور آج بھی ہماری خواتین ان رواےات کو بحسن و خوبی آگے بڑھا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یومِ خواتین کے سلسلے میں اس تقریب کا انعقاد ہمیں تبادلہ خیالات کا بہترین موقعہ فراہم کرے گا۔ تقریب میں کلچرل اکیڈیمی کے کشمیری شعبے کی طرف مرتب کی گئی کتابوں کی رسم رونمائی انجام دی گئی جن میں ہنٹن نولز کے انگریزی محاورات کا کشمیری ترجمہ ، اے پی جے ابوالکلام کی سوانح عمری کا کشمیری ترجمہ اور معروف ڈرامہ اداکار سیٹھ رفیع کی تصنیف ” پھِرِتھ پھیرن“ بھی شامل ہے۔ شعبہ سنسکرت کشمیر یونیورسٹی کی سربراہ پروفےسر ستیہ بھاما رازدان ، پروفےسر شفیقہ پروین ، پروفےسر یاسمین عشائی اور رخسانہ جبین نے اپنی تقریروں میں تقریب کے انعقاد کے لئے اکیڈیمی کو مبارکباد پیش کی اور اس سلسلے کو جاری رکھنے کی خواہش کا اِظہار کیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر نکہت نظر نے انجام دئے جبکہ اکیڈیمی کے کشمیری شعبے کے ایڈےٹر جاوید اقبال نے شکریہ کی تحریک پیش کی۔تقریب میں ادیبوں ، قلمکاروں، فنکاروں اور طلبہ کی ایک بھاری تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے کانفرنس کی مختلف نشستوں میں بحث و تمحیص میں حصہ لیا۔ کانفرنس کی مختلف نشستوں میں بزمِ شاعرات اور افسانے کی محفلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی
برصغیر
معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم
تازہ ترین
اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

ایل جی کی جیشٹا دیوی مندر میں حاضر ی | جموںوکشمیرمیں امن اور خوشحالی کیلئے دعا کی

May 18, 2025
شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?