نیوز ڈیسک
نئی دہلی//سینئر آئی پی ایس افسر دنکر گپتا کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کا ڈائرکٹر جنرل مقرر کیا گیا، یہ بات پرسنل وزارت کے حکم میں بتائی گئی۔گپتا پنجاب کیڈر کے 1987 بیچ کے انڈین پولیس سروس (IPS) افسر ہیں۔کابینہ کی تقرری کمیٹی نے 31 مارچ 2024 تک این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر گپتا کی تقرری کو منظوری دے دی ہے، یہ ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔