تازہ ترین

دویندر سنگھ رانا نے شری ماتا ویشنو دیوی ہسپتال کٹرہ کادورہ کیا

  جموں //نیشنل کا نفرس کے سنیئر لیڈر اور صوبائی صدر دویندر سنگھ رانا نے شری ماتا ویشنو دیوی ناراین ہسپتال کٹرہ کا دورہ کر کے جھجر کوٹلی علا قہ میں فوج اور جنگجو کے درمیان ہو ئے تصادم میں زخمی ہو ئے فوجی اہلکاروں کی صحت اور ان کو دی جارہی سہولیات وخدامات کا جائزہ لیا ۔ذرائع کے مطابق اس دوران نیشنل کا نفرس سنیئر لیڈر نے تصادم کے دوران زخمی ہوئے ریاستی پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کیساتھ ساتھ ڈپٹی سپر ناٹینڈنٹ آف پولیس موہن لعل ،محمود اقبال اور بنو پرتاپ کیساتھ ساتھ منوج کماراسٹنٹ کمانڈنٹ 187بٹالین سی آر پی ایف کی صحت کا جائزہ لیتے ہوئے ڈاکٹروں کی طرف سے دی جارہی سہولیات و طبی خدامات کا بھی جائزہ لیا ۔  تصادم میں زخمی ہو نے والے فوجی اہلکاروں جن میں ہرشپال سنگھ ،پنچم سنگھ اور ذاکر حسین کی موجودہ حالت کا بھی جائزہ لیا ۔اس دورے کے دوران ممبراسمبلی نگروٹہ نے تمام زخمیوں ک

انڈین ریڈ کراس نے ابتدائی طبی امداد کا دن منایا

جموں //انڈین ریڈ کراس کی ریاستی شاخ نے ریاست کے پانچ اضلاع میں ’فسٹ ایڈ ڈے ‘منایا ۔ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر ریڈ کراس کی جانب سے ریاست کے پانچ اضلاع جن میں جموں ،رام بن ،سرینگر بارہمولہ اور کپوڑاہ شامل ہیں میں کسی بھی مشکل وقت کیساتھ نمٹنے کیلئے احتیاطی مشق کا اہتما م کیا جس کے دوران ممبران کو فسٹ ایڈ (ابتدائیطبی امداد )کے بارے میں بیدار بھی کیا گیا ۔ان اضلاع میں شامل رضا کار تنظیموں کے ممبران کو اس بیداری مہم و فسٹ ایڈ ڈے کے اہمیت کے بارے میں بھی بیدار کیا گیا ۔تاہم مذکورہ مہم کے دوران رضا کاروں کی رجسٹریشن بھی عمل میں لائی گئی ۔ریاست میں ’روڈ ٹریفک حادثات ‘کے عنوان سے منعقد ہ ان پروگرام کے دوران سمپوزیم ودیگر پروگراموں کا اہتمام بھی کیا گیاتھا ۔ جن کے دوران سڑک حادثوں سے بچائوودیگر احتیاتی تدبیر کے بارے میں بھی ممبران و شروکاء کو بیدار کیا گیا ۔اس سلسلہ میں

بی بی ویاس کاجموں میں عوامی دربار

جموں//گورنر کے مشیر بی بی ویاس نے آج جموں میں عوامی رابطہ مہم کے تحت لوگوں کی شکایات سُنیں۔ اس دوران کئی وفود اور افراد نے اپنے مطالبات اور مسائل مشیر موصوف کی نوٹس میں لائے۔بی بی ویاس نے اُن کی مشکلات غور سے سُننے کے بعد یقین دلایا کہ جائیز مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔ بی بی ویاس نے کہا کہ اُن کی نوٹس میں لائے گئے مسائل متعلقہ محکموں تک پہنچائے جائیں گے تا کہ ان کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جاسکے۔  

ڈاکٹر راجیو مینگی اعزاسے سرفراز

جموں//ہیڈکواٹر آف انڈین ڈینٹل ایسوسی ایشن نے سابق صدر آئی ڈی اے جموں ڈاکٹرراجیومینگی کو مثالی خدمات پیش کرنے کیلئے  عزازات سے نوازا ہے۔ قابل ذکرہے کہ ڈاکٹرمینگی ایم ڈی ایس پیتھالوجی ہیں  اوراس وقت اکھنور کے جوڑیاں  علاقہ میںمیں اپنی خدامات انجام دے رہے ہیں۔یاد رہے انڈین ڈینٹل ایسوسی ایشن  ایک اہم بہترین تنظیم ہے جوکہ  ملک  کی29ریاستوں اور7مرکزی زیرانتظام   علاقوںمیںاپنی خاص پہچان بنائی ہے جس میں75000 سے زائدپیشہ وار انہ ماہرڈاکٹر اپنی خدمات وقف کررہے ہیں۔جبکہ   بطورصدر رہنے کے دوران ڈاکٹرراجیومینگی نے سماج کیلئے بہترین اور مثالی خدمات پیش کرتے ہوئے غریبوں کیلئے 100سے زائد مفت طبیکیمپ لگائے علاوہ ازیں انہوںنے  برسراقتدار سرکاروںکے دوران کئی بار وزیراعلیٰ اور وزیرصحت کے ساتھ ملاقات کرکے ڈینٹل سرجنوںکی خالی پڑی آسامیوںپرتقریوںکیلئے ب

بلاک متھوارمیں ’سوچھتاہی سیوامہم‘ کی تیاریوں کاجائزہ

 جموں//ضلع جموں،تحصیل بھلوال کے تحت آنے والی بلاک متھوار میں سوچھتا ہی سیواابھیان جو 15ستمبر سے 2اکتوبر تک جاری رہے گاکی تیاریوں کاجائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کاانعقاد کیاگیاجس کی صدارت بلاک ڈیولپمنٹ افسرمتھوار صنوبرجمیل نے کی۔اس دوران بی ڈی اوصنوبرجمیل نے پنچایتوں میں صفائی ستھرائی کے سلسلے میں لوگوں کوبیدارکرنے پرزوردیاگیا۔انہوں نے کہاکہ سوچھ بھارت مشن ،وزیراعظم نریندرمودی کی طرف سے شروع کیاگیاایسامشن ہے جس کاتعلق ہندوستان کے شہروں کی صحت سے ہے۔انہوں نے کہاکہ صحت مندزندگی کویقینی بنانے کیلئے گردونواح کے ماحول کوصاف ستھرارکھنے کیلئے لوگوں کے ذہنی رجحان بڑھانے اوران کوصفائی کے تئیں قائل کرنے کیلئے نوجوانوں کوآگے لانے پرزوردیا۔انہوں نے کہاکہ مختلف پنچایتوں کے نوجوان لڑکے لڑکیاں سماج میں بیداری لانے میں کلیدی رول اداکرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بلاک متھوارکی پنچایتوں میں ’سوچھتا

مزید خبرں

ایم ایل اے مڑ ھ گورنرسے ملاقی سرینگر // ممبر اسمبلی مڑھ سکھ نندن چودھری یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقی ہوئے۔سکھ نندن چودھری نے اپنے حلقہ انتخاب میں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کے کام میں سرعت لانے سے متعلق کئی معاملات پر گورنر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔گورنر نے عوامی بہبود کے لئے دلچسپی کا اظہار کرنے پر سکھ نندن چودھری کی سراہنا کرتے ہوئے ان سے تلقین کی کہ وہ بلدیاتی اداروں کے انتخاب کی اہمیت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کریں   نیشنل واٹر ایوارڈ س ۔2018   مرکزی وزارت برائے آبی وسائل کی جانب سے اندراج طلب  نئی دلّی///ملک میں آبی وسائل کو محفوظ رکھنے کی اہمیت کے مد نظر ، مرکزی وزارت برائے آبی وسائل ، ریور ڈیولپمنٹ اور گنگا ریجووینیشن نے تمام شراکت داروں کی حوصلہ افزائی کے لئے نیشنل واٹر ایوارڈس قائم کئے ہیں۔نیشنل واٹر ایوارڈس 2018کے لئے اندرا