شمالی کوریا کے سفارتخانے پر حملے میں ملوث سابق امریکی فوجی گرفتار

دبئی//ایک عالمی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین میں جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث سابق امریکی فوجی گرفتار ہوگیا۔دی انٹیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں قائم جنوبی کوریا کے سفارتخانے کے عملے کو یرغمال بنانے والے 10 حملہ آواروں میں سابق امریکی فوجی کریسٹوفر اہن بھی شامل تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔خیال ہے کہ 14 مارچ کو دی گارجین نے رپورٹ شائع کی تھی جس میں کہا تھا کہ ’ہسپانوی خفیہ ادارے کو یقین ہے کہ گزشہ ماہ جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملہ کرنے والے 10 میں سے 2 کا تعلق امریکی ایجنسی سی آئی اے سے تھا‘۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ سفارتخانے پر حملے میں ملوث تاحال صرف ایک گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ہسپانوی جوڈیشل ذرائع نے بتایا سفارتخانے سے ’چوری‘ ہونے کے دو ہفتے بعد ہی ایف بی آئی نے تمام سامان ہسپانوی عدالت

جمال خاشقجی قتل: متحدہ عرب امارات کے مشتبہ جاسوس استنبول سے گرفتار

استنبول // ترکی نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جنھوں نے متحدہ عرب امارات کے لیے جاسوسی کرنے کا اقرار کیا ہے۔ایک سینیئر ترک اہلکار نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ترکی، گذشتہ برس استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے جڑے ممکنہ روابط کی تحقیقات کر رہا ہے۔سی آئی اے کا ماننا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اس قتل کا حکم دیا تھا۔سعودی حکام اس بات پر مصر ہیں کہ جمال خاشقجی کا قتل سعودی ایجنٹوں کی ’روگ‘ یعنی بلااجازت باغیانہ کارروائی تھی۔ترک حکام کا کہنا ہے’ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا ان اشخاص کے ترکی میں داخلے کا تعلق جمال خاشقجی کے قتل سے ہے یا نہیں۔‘انھوں نے مزید بتایا کہ پیر کو کی جانے والی گرفتاری سے قبل ان افراد کی پچھلے چھ مہینے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔’اس بات کا امکان ہے کہ عربوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے

استنبول کے نئے میئر نے ایردوآن کے دور کی تحقیقات شروع کر دیں: رپورٹ

دبئی// ترکی کے شہر استنبول میں متنازع بلدیاتی انتخابات کے دو ہفتوں بعد سرکاری طور پر اپوزیشن امیدوار اکرم امام اولو کی بطور میئر انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا گیا۔ اعلان کے بعد اولو نے بلدیہ کی عمارت کے سامنے اپنے حامیوں اور سپورٹروں کے ساتھ جیت کا جشن منایا۔اس سلسلے میں روزنامہ "انڈیپینڈنٹ ترکی" نے انکشاف کیا ہے کہ اولو نے میئر کی ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد بلدیہ کی تفتیشی کمیٹی کے دو تفتیش کاروں اور تین ماہرین کو اختیارات دے کر یہ ذمے داری سونپی ہے کہ وہ بلدیہ کے الیکٹرونک ڈیٹا بینک کا تفصیلی اور باریک بینی کے ساتھ آڈٹ کریں۔تفتیشی مہم محض ڈیٹا بینک کے آڈٹ تک محدود نہیں بلکہ مذکورہ اخبار کو حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق اکرم امام اولو نے 18 اپریل کو بلدیہ کی کمپنیوں کو بھیجے گئے ایک خط میں بہت سی معلومات اور دستاویزات طلب کی ہیں، ان میں بینک ریکارڈ بھی شامل ہے۔ع

مالی کا وزیر اعظم اپنی کابینہ سمیت مستعفی

دبئی// افریقی ملک مالی کے وزیر اعظم اور ان کی پوری کابینہ لسانی فسادات کو روکنے میں ناکامی پر مستعفی ہو گئی۔مالی کے وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ روز حکومتی اور اپوزیشن دونوں نے مشترکہ طور پر تحریک عدم اعتماد پیش کیا تھا جو کامیاب ہو ئی تھی۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مالی کی حکومت پر موپٹی خطے میں تشدد نہ روک پانے کی وجہ سے شدید عوامی و سیاسی دباؤ تھا۔مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیٹا کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق انھوں نے وزیر اعظم سومیلاؤ بوبیی میگا اور ان کی کابینہ کا استعفی قبول کر لیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت سابق حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے جلد قائم کی جائے گی۔موپٹی جہاں دو مقامی گروہ ڈوگن اور فولانی ایک دوسرے کے خلاف نبردآزما ہیں،میں 23 مارچ کو 160 افراد قتل کر دیے گئے تھے۔5 اپریل کو مالی کے دارالحکومت میں حکومت کی نا اہلی کے خلاف بڑا عوامی مظاہرہ ہو

تازہ ترین