تازہ ترین

کشمیر میں کم شدت والے زلزلے کے جھٹکے

12 جون 2019 (10 : 01 PM)   
(      )

عظمیِ نیوز ڈیسک

سرینگر/محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کشمیر میں کم شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3تھی۔

یہ زلزلہ آج صبح8بجکر40منٹ پر محسوس کیا گیا۔

اس زلزلے کا مرکز پاکستان مین واقع کوئی خطہ تھا۔

کشمیر جنوب ایشیا کے اندرزلزلوں کے زون میں آتا ہے جس کی وجہ سے یہاں اس طرح کے جھٹکے محسوس ہوتے رہتے ہیں۔