تازہ ترین

سیکریٹری پی ایچ ای، فاروق شاہ کا ملازمت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

20 فروری 2019 (08 : 01 PM)   
(      )

عظمیِ نیوز ڈیسک

سرینگر/سیکریٹری پی ایچ ای، اری گیشن اینڈ فلڈ، کنٹرول فاروق احمد شاہ نے ملازمت سے رضاکارانہ طور مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

انہوں نے اپنا فیصلہ سرکار تک پہنچایا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فاروق شاہ نے ملازمت سے رضاکارانہ استعفیٰ کے فیصلے سے تحریری طور حکومت کو آگاہ کیا ہے۔