تازہ ترین

سابق پی ڈی پی لیڈر ارشاد کار نیشنل کانفرنس میں شامل

8 فروری 2019 (15 : 01 PM)   
(      )

عظمیِ نیوز ڈیسک

سرینگر/ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سابق لیڈر، ارشاد رسول کار جمعہ کو نیشنل کانفرنس میں شامل ہوگئے۔

پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کار کا خیر مقدم کیا جبکہ اس موقع پر سابق وزیر محمد اکبر لون بھی موجود تھے۔

اس سے قبل مرحوم کانگریس لیڈر غلام رسول کار کے بیٹے ، ارشاد کار گذشتہ روز پی ڈی پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔